Wednesday, May 2, 2007

صحت کے لئے مفید تیرہ آچھی عادات

ناشتہ ضرور کیجئے لیکن کم چربی کے ساتھ
خوراک میں مچھلی اور اومیگا ۳ فیٹی ایسڑ ضرور شامل کریں جیسے ٹوفو سویابیں آخروٹ کینولا اور دوسرے تیل
نیند ضرور پوری لیں
لوگوں سے گل مل کر رہیں
ورزش کریں
کوئی صحت مند مشغلہ اپنائیں
دانت صاف رکھٰیں
اپنی جلد کی حفاظت کریں
سبزی اور پھل زیادہ لین
پانی اور دودھ ضرور لیں
چائے لیں
پیدل چلیں
اپنے کاموں کی منصوبہ بندی ضرور کریں
taken from webmd.com

1 comment:

افتخار اجمل بھوپال said...

میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل گذارشات کرنا چاہتا ہوں

خوراک میں تیل والا معاملہ ٹھیک نہیں ہے ۔ تیل سے بہتر ہے کہ بغیر ملاوٹ یا کسی پراسیس کے قدرتی مکھن لیں مگر بہت تھوڑی مقدار میں ۔ تیل ہر کسی کو موافق نہیں آتا ۔ کسی کا ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے اور کسی کی زبان پھٹ جاتی ہے ۔ ایک بات ہمارے ملک کے لحاظ سے یہ ہے کہ مچھلی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے ۔

جلد کی حفاظت کیسے کی جائے ؟ میرے لئے یہ مسئلہ پچاس سال سے حل نہیں ہوا ۔

چائے اگر کالی یا انگریزی پی جائے تو اس میں کچھ اجزاء ایسے ہیں جو وقتی طور پر حواس کو تیز کتے ہیں اور پھر پینے والا عادی ہو جاتا ہے اور چائے پینا چھوڑ نہیں سکتا ۔ یہ ایک مُضر چیز ہے ۔ البتہ سبز چائے جسے قہواء یا چینی سبز چائے بھی کہا جاتا ہے روزانہ پی جائے تو صحت کیئے بہت مفید ہے ۔ دیکھئے ۔
http://iftikharajmal.wordpress.com/سبز-چائے/