Tuesday, February 7, 2006

امن دنیا محتاج محمد صل اللہ علیہ وسلم ھے

انسان کے اخلاق افکارو تصورات اور احساسات سے مرکب ھیں ان میں جب تک ھم آھنگی ھے اس وقت تک انسانی قوتوں کا زیاں نہیں ھوتا کسی شخص کے اخلاق کی تباہی کے لئے ضروری ھے کہ اس کے افکاروتصورات اور احساسات کواس طرح سے بدلا جائے کہ وہ ھر اچھی بات کو بُرا اور بُری بات کو اچھا سمجھنا شروع کر دیں مسلمانوں کے لئے اخلاق کا زریعہ قران اور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم اخلاق کا منبع تھے تمام اخلاقات کا سوتا وہیں سے پھوٹتا ھے اگر اس ذات کریم پر کیچڑ اچھالا جائے تو تما م مسلمانوں کے اخلاق کا جنازہ نکلتا ھے جس کا لازمی نتیجہ اس دنیا میں بگاڑ کے سوا کچھ نہیں ھے جو منظر ہماری آنکھوں کے سامنے ھے اگر اس کے خلاف بند نہ باندھا گیا تو دنیا کی تباھی کچھ دورکی بات ھے خدا کے ھاں اس معاملے میں دیر نہی

Wednesday, February 1, 2006

عقل

عقل


عقل ایک ایسا پیمانہ ھے جس سے آپ سونا چاندی کو ماپ سکتےاگرآپ اس سے پہاڑوں کو ناپنےکی کوشش کریں گے تو خطا کھائیں گے      
            


روز ازل یہ کہا مجھ سے جبرائیل نے         جو عقل کا غلام ھوا وہ دل نہ کر قبول


  فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں                 ڈور کو سلجھارھاھے اورسرا ملتا