Thursday, April 19, 2007
سچ دوبارہ
اب میں بات کرنا چاھتا ھوں ماھر حضرات کی یہ وھ حضرات ہیںجو کسی ایک شعبہ میں ماھر ھونے کے دعوئے دار ہیں جیسے شپیشلسٹ ڈاکٹر ان حضرات میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو پندرہ کڑور ماہریں کے ساتھ جا ملتے ھیں اپنی بات واضح کرتا ہوں ایک ڈاکٹر کے پاس ایک مریض آیا انہوں نے اسے بتایا آپ کا اپریشن ہو گا اس نے کہا کر دیں ڈاکٹر (ماھر) نے بےہوشی کے ماہر کو بلایا کہ ایک مریض کو بے ہوش کر دیں ماہر بے ہوشی نے انجکشن لگائے لیکن گلے میں سانس کےلئے ٹیوب نہ ڈال سکے کوئی بات نہیں کبھی کبھار ایسے ہو جاتا ھے اس نے کہا ٹیوب نہیںجا رھی بہتر ھے اپریشن ملتوی کر دیں ڈاکٹر صاحب نے کہا میںنے پیسے پکڑے ہوئے ہیں اس لئے اسے بے ہوش ضرور کرنا ھے اس نے دوبارہ کوشش کی لیکن ناکام اب ڈاکٹر صاحب نے خود کوشش شروع کر دی لیکن ناکامی ایک اور ڈاکٹر کو بےہوشی کے لئے طلب کیا آخر میں مریض اللہ کے پاس پہنچ گیا ایسے ماہر کو آپ نقاب پوش ڈاکو تو کہی سکتے یہں ماہر نہیں لیکں کیا کریں ہمارا پیارہ ملک ایسے ماہروں سے بھرا پڑا ھے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comment:
ہمارے ملک میں کئی قسم کے ڈاکو بستے ہیں ۔ یہ جو بڑے خوبصورت ناموں کے سکول چلا رہے ہیں ۔ ان کے متعلق کیا خیال ہے ۔
Post a Comment