Sunday, March 25, 2007

کفر ٹوٹا

بڑی دیر کے بعد اپنے بلاگ کو آن لائن دیکھ سکا اس میں حکومت کا ھاتھ زیادہ لگتا ھے جس نے ویب پیج تک رسائی مشکل بنا دی تھی آج کل میں حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر کام کر رھا ھوں میری کوشش ھے کہ سیرت والے مقامات کو موجودہ ناموں اورطول عرض بلد کے لحاظ سے پیش کیا جائے تاکہ عام قاری گوگل ارتھ کے زریعہ سے ان مقام کو دیکھ سکے مدد اور دعا کی درخوست ھے

2 comments:

افتخار اجمل بھوپال said...

یہ تو آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ کامیاب کرے ۔

Anonymous said...

اللہ آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے