ایسی ذلت اگر کسی غلا م قوم کے ساتھ ہو تو اس کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ھے لیکن آزاد ہونے کی دعوئے دار قوم کا ایسے سلوک پر یہ سمجھنا کہ دوسری قومیں اسکی عزت کریں یا اس پر اعتماد کریں خود فریبی کے سوا کچھ نہ ھے
غلامی انگلستان سے پہلے کے حالات اس بات کے شاھد ہیں کہ اس دور کے امرا ٗ بھی اپنی زات کے علاوہ کچھ نہ سوچتے تھے یہ جنرل بھی اس کے علاوہ کچھ نہ سوچتا ھے
Tuesday, March 7, 2006
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comment:
قبلہ معرفت کی باتیں نہ کیا کیجئے ۔ ذرا سیدھا سیدھا لکھا کیجئے ۔ پاکستان بننے کے بعد ہم نے صرف توڑ پھوڑ سیکھی ہے ۔
Post a Comment