عقل
عقل ایک ایسا پیمانہ ھے جس سے آپ سونا چاندی کو ماپ سکتےاگرآپ اس سے پہاڑوں کو ناپنےکی کوشش کریں گے تو خطا کھائیں گے
روز ازل یہ کہا مجھ سے جبرائیل نے جو عقل کا غلام ھوا وہ دل نہ کر قبول
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھارھاھے اورسرا ملتا
Wednesday, February 1, 2006
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comment:
عقل اللہ کی دی ہوئی چیز ہے ۔ اگر اِسے اللہ کے بتائے ہوئے طریقہ سے استعمال کیا جائے تو سب کچھ ناپا جا سکتا ہے
Post a Comment